فرمان امام رضا ع
چهارشنبه, ۲۶ تیر ۱۳۹۸، ۰۳:۵۳ ب.ظ
«لَا تَدَعُوا الْعَمَلَ الصَّالِحَ وَ الِاجْتِهَادَ فِی الْعِبَادَةِ اتِّکَالًا عَلَى حُبِ آلِ مُحَمَّدٍ ع وَ لَا تَدَعُوا حُبَّ آلِ مُحَمَّدٍ ع وَ التَّسْلِیمَ لِأَمْرِهِمُ اتِّکَالًا عَلَى الْعِبَادَةِ فَإِنَّهُ لَا یُقْبَلُ أَحَدُهُمَا دُونَ الْآخَرِ»
عالم آل محمد، بادشاہ خراسان حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا :
👈 *"محبت اہل بیت (ع ) کے سہارے کسی عمل صالح اور عبادت میں کوشش کو چھوڑ نہ دینا اور نہ ہی عبادت کے بل بوتے پر محبت اہل بیت (ع ) کو ترک کرنا، اس لیئے کہ عبادت و بندگی محبت اہل بیت (ع ) کے بغیر قبول نہیں اور محبت اہل بیت (ع ) عمل صالح و بندگی کے بغیر قبول نہیں...."*
بحار الانوار، جلد 75، ص_347۔
- ۹۸/۰۴/۲۶